سست اوور ریٹ ،روہت شرما کوجرمانہ

چنئی: چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں گذشتہ روز کھیلے گئے آئی پی ایل کے 13 ویں میچ میں دفاعی چیمپین ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹل کا مقابلہ ہوا جس میں سلواووریٹ پر ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما کو12روپے جرمانہ عائرکردیاگیا