اسلام آباد: صدر مملکت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 26 مارچ سے نافذ ہوگا ، جس سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم ہوجائے گی۔آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے اور چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری 2 سال ہوگی جبکہ ممبروں کی تقرری 4 سال ہوگی۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم‘ترمیمی آرڈیننس منظور



















