اسلام آباد:پن بجلی کے نرخوں میںایک روپے 56 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ، موجودہ مالی سال کے لئے پن بجلی کے اوسط نرخوں پر نرخ 4.11 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ نیپرا ہائیڈرو پاور ٹیرف میں 96 پیسے فی یونٹ خالص منافع شامل ہے۔بیان کے مطابق پن بجلی کے اوسط ٹیرف 5.67 روپے پیسے تھے۔ اس سے قبل اس پن بجلی ٹیرف میں فی یونٹ خالص منافع 3.55 روپے تھا۔
پن بجلی کے نرخوں میں 1.56روپے فی یونٹ کمی



















