استنبول: (مشرق نیوز)سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس نے کہاہے ایران جنگ عشروں جاری رہے گی ،خطے میں تقسیم گہری ہونے کا خدشہ ،علاقائی جنگ کی قیمت 8ارب افراد کوچکاناپڑے گی۔
اپنے خطاب میں سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس نے قیام امن کےلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ترکیہ پاکستانی اقدامات وسفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے،خلیجی ممالک پر ایران کا حملہ ناقابل قبول ہے مگرمت بھولیں جنگ کاآغاز کس نے کیا،ترکیہ آگ کے گولے کو اپنے ہاتھوں میں لے کر ٹھنڈا کرےگا،جنگ شروع کرنیوالے لبنان، شام، فلسطین و دیگرعلاقوں میں نئے حقائق پیدا کر رہے ہیں۔
ایران جنگ عشروں جاری رہے گی،سربراہ ترک انٹیلی جنس سروس



















