ریاض:(مشرق نیوز)امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے نے کہا سعودی عرب میں موجود امریکی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد ملک سے روانہ ہو جائیں،سعودی فضائی حدود میں میزائل و ڈرون حملوں کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے،ریاض ، جدہ ،دمام کے ایئرپورٹس فعال اور شہری انخلا کےلئے دستیاب ہیں،شہری سعودی عرب کے وارننگ سسٹم کی ہدایات پر عمل کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کر دی



















