کراچی:(بیورورپورٹ)خطے میں نئی جنگ کے باعث کئی ملکوں کی فضائی حدود بدستوربند ،پاکستان سے مزید 88پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
لاہور 16، اسلام آباد 22، پشاور 10، ملتان 7، فیصل آباد 4اور سیالکوٹ سے 2پروازیں شامل ہیں۔
کئی ملکوں کی فضائی حدود بدستور بند ،پاکستان سے مزید88پروازیں منسوخ



















