حیدرآباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے سیاست کو مقصد سمجھنے والوں کی رخصت کا وقت ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا اپنے اندر اتحاد رکھ کر ہر پڑوسی رشتے دار کا خیال رکھنا ہے،پاکستان کی مشرقی سرحدوں کےساتھ مغربی سرحدیں بھی حالت جنگ میں ہیں، 40سال مہمان رہنے والے کلاشنکوف اور دہشتگردی لے کر آئے۔
سیاست کو مقصد سمجھنے والوں کی رخصت کا وقت ہے، خالد مقبول صدیقی



















