بیجنگ:(مشرق نیوز) چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کوپٹرولیم مصنوعات کی برآمدات روکنے کا حکم دےدیا،فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث خام تیل کی ترسیل رکنے کی وجہ سے کیا گیا۔
امریکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق چین خطے میں ایندھن کی ترسیل کرنےوالے بڑے برآمد کنندگان میں شامل نہیں ،جاپان، انڈونیشیا، بھارت سمیت کئی ممالک ریفائنریز کی پیداوار میں کمی اور برآمدات عارضی معطل کرچکے ہیں۔
چین نے بڑی ریفائنریز کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات روکنے کا حکم دےدیا



















