بھارت کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گھناونا کردار بے نقاب


دہلی :(مشرق نیوز) بھارت کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گھناونا کردار بے نقاب ہوگیا۔

مودی حکومت نے امریکہ ،اسرائیل کو ایران کی تباہی کا مشورہ دیتے ہوئے کہارجیم تبدیلی کیلئے تہران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہوگی۔