چاہ بہار سے علیحدگی، نریندر نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرنڈر
نئی دہلی :(مشرق نیوز)چاہ بہار سے علیحدگی، نریندر نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرنڈر،بھارتی وزیر اعظم کو اپنے ہی ملک میں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کہا نریندر نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرنڈر،معاہدہ کرنے پر بڑی کامیابی کہنے والے مودی چاہ بہار کا کنٹرول چھوڑنے پر خاموش ہیں، افسو س مودی ٹرمپ کے آگے جھک گئے اور ملک کا نقصان کردیا۔



















