عوام کیلئے اچھی خبر،جنوری کےلئے ایل این جی سستی

لاہور :(کامرس رپورٹر)عوام کیلئے اچھی خبر،جنوری کےلئے ایل این جی سستی،اوگرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس جی سی 5.26، سوئی ناردرن سسٹم کیلئے درآمدی گیس 0.55 ڈالر فی ایم ایم بی یو ٹی سستی کی گئی،حکام نے کہاقیمتوں میں کمی سے صارفین پر پڑنے والا بوجھ کم ہونے کی توقع ہے۔