اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس ہائیکورٹ میں چیلنج


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے درخواست میں موقف اپنایا شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا،آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے۔