اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وسط ایشیائی ریاستوں کےساتھ تعلقات میں بڑی پیشرفت ، آئندہ ماہ 2اہم برادر ممالک کے صدور پاکستان کا الگ الگ دورہ کریں گے۔
ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم اور ازبکستان کے صدر شوکت فروری کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے،اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں،ازبکستان ،پاکستان میں ریلوے لائن منصوبہ آگے بڑھانے پر بھی بات ہوگی۔
فروری میں قازقستان ،ازبکستان کے صدور کا دورہ پاکستان متوقع



















