چارسدہ:(مشرق نیوز)شادی والے گھر کی چھت منہدم،5بچوں سمیت 6افراد جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے۔
افسوسناک واقعہ تحصیل شبقدر کے علاقے خیرآباد مٹہ میں پیش آیا،خوشیوں بھرا موقع اچانک ماتم میں بدل گیا،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر فوری قریبی ہسپتال منتقل کیا،متعددزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی،جاں بحق اور زخمی ہونےوالے افراد تقریب میں شرکت کےلئے پشاورو خیبر سے شبقدر آئے تھے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















