یوٹیوبر عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)یوٹیوبر عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد ،وفاقی کابینہ نے داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ۔

عادل فاروق راجہ پرپابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 کی دفعہ11 ڈبل ای کے تحت عائد کی گئی ، وفاقی کابینہ نے عملدرآمد رپورٹ 7دن کے اندر بھیجنے کی ہدایت کردی۔