اسلام آباد: (بیورورپورٹ)”جی آیاں نوں“یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النہیان جمعہ کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے،دو طرفہ امور و پاک یو اے ای تعلقات پر بات چیت کی جائے گی،اہم معاشی تجارتی معاہدوں کی منظوری متوقع ہے۔
”جی آیاں نوں“یو اے ای کے صدر کی جمعہ کو پاکستان آمد،اہم معاہدے متوقع



















