پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما اور قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔

اپنے بیان میںقاضی انور نے کہاپارٹی منشور پر عمل نہیں کیاجارہا، پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی، پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔