راولپنڈی:(بیورورپورٹ)عدالت نے قتل کیس میں مجرم عمران خان کو سزائے موت سنا دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے مجرم پر 5 لاکھ روپے ہرجانہ عائد کرنے کا بھی حکم دیا،عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مجرم کوتب تک پھانسی پر لٹکایا جائے جب تک موت نہ ہو۔
راولپنڈی کی عدالت نے عمران خان کو سزائے موت سنادی



















