کراچی :(بیورورپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز کو بطور عدالتی نظیرلینے سے انکار کردیا۔
ٹھٹھہ میں سیاسی شخصیت کے سکیورٹی گارڈ کے قتل کے مقدمے میں جسٹس تسنیم سلطانہ نے ریمارکس دئیے بانی پی ٹی آئی کے کیسز متنازع ہیں، نظیر کے طور پیش نہ کیا جائے، کوئی اور عدالتی نظیر یا فیصلے ہیں تو پیش کریں۔
سندھ ہائیکورٹ کا عمران خان کے کیسز کو بطور عدالتی نظیر لینے سے انکار



















