پشاور: ( ) وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس ہر جمعے کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اعلامیہ کے مطابق اہم فیصلوں پر عمل درآمد، محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اجلاس ہر جمعے کو طلب کیا جائے گا، انتظامی امور کی بروقت منظوری و دیگر معاملات کے لئے کابینہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔
عمل سے عوامی سہولت کے ہر اقدام پر چیک اینڈ بیلنس کو یقینی بنایا جا سکے گا۔
خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس ہر جمعے کو طلب کرنے کا فیصلہ



















