اسلام آباد:(بیورورپورٹ )جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس یکم دسمبر کو سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے،سپریم کورٹ نے کیس قابل سماعت ہونے کا معاملہ پہلے طے کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس یکم دسمبر کو سماعت کےلئے مقرر



















