غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میںجے یوآئی کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر گرفتار

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں جے یوآئی کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق فرخ کھوکھر کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا گیا۔