انقرہ:(مشرق نیوز)ترکیہ کے صدر اردوان کو دھمکی دینے کے الزام میں صحافی کو قید کی سزا سنادی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے ترک صحافی فاتح التیلی کو صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی دینے کے جرم میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنائی ،صحافی کو جون میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ترکیہ کے صدر اردوان کو دھمکی دینے کے الزام میں صحافی کو 4سال 2ماہ قید



















