صدرآصف زرداری کا سرفراز بگٹی کےساتھ ملاقات سے انکار
دبئی:(مشرق نیوز)صدرآصف زرداری نے سرفراز بگٹی کےساتھ ملاقات سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی نے دبئی میں ملاقات کی کوششیں کیں،صدرمملکت آصف زرداری نے فوری ملاقات کرنے سے انکار کردیا،وزیراعلیٰ بلوچستان ملاقات کےلئے کچھ دن دبئی میں ہی قیام کریں گے،دوسری جانب پی پی بلوچستان کے ناراض ایم پی اے نے صدر زرداری کو تحفظات سے آگاہ کردیا۔



















