جوڈیشل کمپلیکس حملے کا ایک اور سہولت کار گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد میں کارروائی،جوڈیشل کمپلیکس حملے کے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم جمشید اپنے لوڈر رکشہ میں خود کش جیکٹ پشاور سے اسلام آباد لایا،تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔