اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ن لیگی سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے خوشی ہے اپوزیشن نے عدلیہ کے حق میں تقاریر کیں۔
سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاعلی ظفر کےساتھ احترم، محبت اور ڈسپلن کا رشتہ ہے، اپنی تقریر میں وکیل کے طور پر انہوں نے اپنا پسندیدہ رخ دکھایا،نہیں کہتا انتقام لینا مگر نظام میں بہتری لانا ضروری ہے،علی ظفر سے گزارش ہے کمیٹی کے چیئرمین ہیں ،اجلاس میں شرکت کیا کریں۔
خوشی ہے اپوزیشن نے عدلیہ کے حق میں تقاریر کیں، پرویزرشید



















