واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ میں جی 20 سمٹ کابائیکاٹ کردیا۔
صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا جنوبی افریقہ میں یورپی نژاد شہریوں کو قتل ،زمینیں ضبط کی جارہی ہیں،جی 20 اجلاس رکھنا شرمناک ہے،کوئی امریکی عہدیدار شریک نہیں ہوگا۔
ٹرمپ نے جنوبی افریقہ میں جی 20 سمٹ کابائیکاٹ کردیا



















