لاہور:(کورٹ رپورٹر)9 مئی میں سزا یافتہ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے گرفتاری دےدی۔
جنید افضل ساہی ضمانت کےلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے ، عدالت نے متعلقہ تھانے میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا،سابق ایم پی اے نے تھانہ سول لائن میں پیش ہوکر گرفتاری دےدی۔
9 مئی میں سزا یافتہ سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے گرفتاری دےدی



















