ملائیشیا پہنچنے پر روایتی رقص سے استقبال، ٹرمپ بھی جھوم اٹھے
کوالالمپور:(مشرق نیوز)امریکی صدر کا ملائیشیا پہنچنے پر روایتی رقص سے استقبال، ٹرمپ بھی جھوم اٹھے۔
کوالالمپور آمدپرملائیشین وزیراعظم انورابراہیم نے خود ریڈ کارپٹ استقبال کیا،بچوں ،فنکاروں کی جانب سے شاندار روایتی رقص پیش کیا گیا ،امریکی صدر نے خوشی کا اظہار کیا اور خود بھی جھوم اٹھے، ٹرمپ نے امریکہ ،ملائیشیا کے پرچم بھی لہرائے۔



















