کراچی:(بیورورپورٹ)عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی کیخلاف درخواست پر فریقین کی مہلت استدعا منظور کرلی۔
سندھ ہائیکورٹ میںڈگری منسوخی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،فریقین نے جواب جمع کرانے کےلئے مہلت مانگی ،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے 27 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری منسوخی کیس،فریقین کی مہلت استدعا منظور



















