لندن،ویٹی کن سٹی:(مشرق نیوز)شاہ چارلس سوم نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا،500 سال میں پوپ سے ملاقات اور ایک ساتھ عبادت کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ بن گئے۔
ویٹی کن سٹی کے 2 روزہ سرکاری دورے کے دوسرے دن بادشاہ چارلس ،ملکہ نے پوپ لیو چہاردہم کےساتھ سسٹین چیپل میں بین المذاہب دعا میں شرکت کی،ایبی آف سینٹ پال میں بادشاہ چارلس کےلئے سونے کے خصوصی تخت کا اہتمام ،کیتھولک ، اینگلیکن روایات کے عناصر کو یکجا کیا گیا جسے مذہبی ہم آہنگی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔
شاہی جوڑا بیسلیکا میں اس دروازے سے داخل ہوا جو عام طور پر ہر 25 سال بعد عوام کےلئے کھولا جاتا ہے،ملکہ کمیلا نے کیتھولک سسٹرز سے بھی ملاقات کی اور خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے خدمات کو سراہا۔
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص



















