ڈی آئی خان،ٹرک کھائی میں جاگرا،11افراد جاں بحق


ڈیرہ اسماعیل خان: (بیورورپورٹ)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کھائی میں جاگرا،11افراد جاں بحق ،3زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122کے مطابق حادثہ دانہ سر درندہ کے علاقے میںبریک فیل ہونے سے پیش آیا،،جاں بحق افراد میں خواتین،بچہ بھی شامل ہے،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا۔