غزہ :(مشرق نیوز) حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈرجہنم واصل ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارے گئے میجر کی شناخت نیتنیل بوزگلو کے نام سے ہوئی ،7 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی 77 ویں بٹالین میں کمپنی کمانڈر تھا،اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کمپنی کمانڈر ٹیم میں ٹینک افسر کے طور خدمات انجام دیتے ہوئے حماس کے حملے میں مارا گیا۔
حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمپنی کمانڈرجہنم واصل



















