لاہور: (اپنے رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی ،20 کلو آٹے کا تھیلا 1810 روپے میںملے گا،روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر ہے،سیلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
عظمیٰ بخاری نے آٹے اور روٹی کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن بھی شیئر کردیئے۔
آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کردی،عظمیٰ بخاری



















