کوئٹہ:(بیورورپورٹ) بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر کوئٹہ میں16دن بعد بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی۔
چیف جسٹس روزی خان اور جسٹس سرداراحمد حلیمی نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت کی،حکام نے بتایا عدالتی حکم نامے کے بعد کوئٹہ شہر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال ہونا شروع ہوگئی تاہم صوبے کے دیگر شہر اب بھی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم ہیں۔
عدالتی حکم پر کوئٹہ میں16دن بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال



















