مالا کنڈ،گھر میں فائرنگ،مفتی کفایت اہلیہ شدیدزخمی، 2بیٹیاں، بیٹاجاں بحق

مالا کنڈ: (مشرق نیوز) گھر میں فائرنگ، مفتی کفایت و اہلیہ شدیدزخمی، 2 بیٹیاں، بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنےوالا جے یوآئی رہنما مفتی کفایت کابیٹا ہے،ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا، نعشوں ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا،ہسپتال ذرائع نے مفتی کفایت کی حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس،لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر ملزم کی تلاش شروع کر دی۔