ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ توسیع کر دی

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدرٹرمپ نے چین کےساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔

امریکی صدر کی جانب سے جاری کیے گئے نئے حکم کے تحت چین کےساتھ موجودہ ٹیرف ریٹ اگلے 3 ماہ تک نافذ رہے گا۔