اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پاکستان نے غزہ کیلئے مزید امدادی سامان بھیج دیا،غزہ کےلئے امدادی سامان کی فراہمی کے حالیہ سلسلے میں مزید200ٹن امدادی سامان 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے روانہ کیا گیا،اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل 18ویں کھیپ بذریعہ خصوصی پرواز روانہ کی گئی، قبل ازیں 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل 17 ویں کھیپ 7 اگست کو روانہ کی گئی تھی۔
18 ویں کھیپ میں 100 ٹن امدادی سامان بشمول راشن بیگز، تیار کھانا اور ادویات بھیجی گئیں،سامان روانگی کی تقریب میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، فلسطینی سفیر سمیت حکومتی نمائندے اوراین ڈی ایم اے کے اعلیٰ افسر بھی موجود تھے،وفاقی وزیرنے سامان کی فوری روانگی یقینی بنانے پر این ڈی ایم اے و دیگر فلاحی اداروں کی کوششوں کو سراہا اورعزم کا اعادہ کیا پاکستان مشکل وقت میں فلسطینی عوام کےساتھ کھڑا ہے،ضروریات کو پورا کرنے کی ہرممکن کوشش کرینگے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















