پشاور: (بیورورپورٹ) سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 بغیر بتائے چھٹی پر تھے، پولیس دفعہ 144 پر صحیح طور پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہی،ایف آئی آرز کاٹنے میں کمزوری دکھائی، فرائض میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف تادیبی کارروائیاں کرنے کی سفارش کردی گئی۔
سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں نئے انکشافات



















