اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پانی کی سطح بلند ہونے پر تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے۔
پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاو میں اضافہ ہوگا،سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لہٰذا دریائے سندھ کے آس پاس رہائشی محتاط رہیں۔
پانی کی سطح بلند ہونے پر تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے



















