بھارتی مذہبی دہشتگردی،ممبئی میں لاﺅڈ سپیکر پر اذان دینا ممنوع
ممبئی:(مشرق نیوز)مودی حکومت کی مذہبی دہشتگردی،ممبئی میں لاﺅڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی۔
پولیس کمشنر دیون نے کہامذہبی مقامات سے لاوڈ سپیکرز ہٹا دئیے شہر اب لاوڈ سپیکرز سے آزاد ہے، پولیس یقینی بنائے گی لاوڈ سپیکر دوبارہ نہ لگائے جائیں،کمشنر نے کہااب صرف مذہبی تہواروں کے دوران لاوڈ سپیکرز کے استعمال کی عارضی اجازت ہوگی۔



















