راولپنڈی:(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف کی چودھری نثار سے ملاقات،ن لیگ میں واپسی کی دعوت دےدی۔
شہبازشریف سابق وفاقی وزیر کی رہائشگاہ گئے،ملاقات میں ملکی سیاسی و عالمی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،شہبازشریف نے کہاچودھری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے،سابق وفاقی وزیر نے جواب دیانہیں نہیں میاں صاحب، بس طبیعت ٹھیک نہیں رہتی۔
اعلامیے کے مطابق ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی، دونوں رہنماوں نے ماضی کی یادیں تازہ کیں،وزیراعظم نے ن لیگ میں واپسی کی دعوت دی،چودھری نثار نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















