پیوٹن نے تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دےدیا

ماسکو: (مشرق نیوز) روسی صدر ولاد ی میر پیوٹن نے تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دےدیا۔

پیوٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کے سبب روس ،امریکہ تعلقات مستحکم ہونا شروع ہو گئے ،صدر ٹرمپ کا بے حد احترام اور ملاقات کرنا چاہتا ہوں، ملاقات کی انتہائی محتاط انداز سے تیاری کرنا ہو گی،سفارتی تعلقات کے دائرے میں ہر بات پر فیصلہ تو نہیں ہوا مگر اولین اقدامات کر لیے گئے۔