راولپنڈی:(بیورورپورٹ)ڈنمارک کے سفارتی وفد کی اڈیالہ آمد،منشیات کیس میں گرفتار شہری سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق سفارتی وفد کی ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں کرائی گئی،مس روزا جونڈل بلوم کےخلاف تھانہ اے این ایف اسلام آباد میں امتناع منشیات ایکٹ کی دفعہ 9سی کے تحت مقدمہ درج ہے،وفد میں مس لونی،سکیورٹی افسر خرم اور لوکل قونصلر اعجاز صدیق شامل تھے۔
ڈنمارک کے سفارتی وفد کی اڈیالہ آمد،منشیات کے قید ی سے ملاقات



















