ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، ٹی وی چینل ،موبائل فونز ہیک


تہران:(مشرق نیوز)ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، ٹی وی چینل ،موبائل فونز ہیک،دوران پروگرام عجیب و غریب آوازیں سنائی دی گئیں، براہ راست نشریات کرنےوالے اینکر حیرانی سے دیکھتے رہے۔

رپورٹ کے مطابق سائبر حملے میںاسرائیلی ٹی وی ،شہریوں کے موبائل فونز سمیت دیگر سائٹس کو نشانہ بنایا گیا،اسرائیلی شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے اور ایندھن ذخیرہ کرنے کے پیغامات ملے۔