پشاور:(بیورورپورٹ)عدالت نے 3 بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو3 بار سزائے موت سنادی ۔
نامزد ملزم کےخلاف مقدمے کی سماعت چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں ہوئی،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم سہیل کو 3بار سزائے موت سنادی،عدالت نے مجرم کو 3 بار عمر قید کی سزا بھی سنائی اور مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
3 بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنےوالے مجرم کو3 بار سزائے موت



















