انڈونیشیا نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
جکارتا:(مشرق نیوز)انڈونیشیا نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انڈونیشین صدر نابووو سوبیانتو نے کہا اگر فلسطین کی آزادی قبو ل کر لی جائے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے،دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین کاواحد حل ہے۔



















