کابل :(مشرق نیوز)کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم لیڈر عبدالواحد کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔
افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق عبدالواحد ضلع ارغنداب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کانشانہ بنا،واضح رہے عبدالواحد اپریل 2025 میں اپنے گروہ کے ساتھ افغانستان منتقل ہوا،جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حملوں میں مطلوب تھا۔
کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر افغانستان میں قتل



















