ریاض: (مشرق نیوز)سعودی عرب نے پاک بھارت سیز فائر کو خوش آئند قراردےدیا۔
ریاض میں خلیجی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہاخطے میں امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں، پاکستان بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کریں گے،جی سی سی خطے میں امن کے خواہاں ہیں، غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں، جی سی سی ممالک اور امریکہ کے درمیان تعلق مضبوط ہو رہا ہے
پاکستان بھارت کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کریں گے،سعودی ولی عہد



















