لاہور ایئرپورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کوتحویل میں لے لیاگیا

لاہور:(کرائم رپورٹر)سکیورٹی اداروں نے لاہور ایئرپورٹ کے قریب اڑنے والے سرویلنس ڈرون کو تحویل میں لے لیا،سرویلنس ڈرون کو جام کر کے اتار ا گیا۔

سکیورٹی ذرائع نے کہا ڈرون سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، معاملے کی مزید تحقیقات شروع کردیں۔